جی کیا حال چال ہیں آپکے ؟ اچھا تو ٹھیک ہیں آپ سب ۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سردیاں انے والی ہیں اور
موسم تبدیل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے آپ کے بال متا ثر ہو سکتے ہیں۔ میں سو چا کیوں نا آپ کے ساتھ کچھ
ٹپس ہی شیئر کر لوں۔
Hair Tips for Winter in Urdu
موسم سرما میں بالوں کی حفا ظت کیسے کریں؟
سردیوں میں خشکی کافی بڑھ جاتی ہے اور بالوں میں نمی رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جس سے بال کافی روکھے ہو جاتے ہیں
خیر آپ بے فکر رہیں اور ان باتوں کو فالو کریں۔
بالوں کو کم دھوئیں
اگر آپ اچھا شیمپو بھی استعما ل کرتے ہیں پھر بھی آپ کے بال روکھے ہیں تو آپ کم نہایا کریں۔
ما لش کرنا
اگر آپ کسی اچھے تیل سے اپنے سر کی ما لش کرتے ہیں تو یہ بہترین طریقہ ہے بالو ں کو محفوظ رکھنے کا۔ میں تو
مشورہ دوگی کہ آپ ہفتے میں لازمی دو دفعہ استعما ل کر لیا کریں۔
بالوں کو بھا پ دینا
سردیوں میں خشکی بڑھ جانے سے آپکے بال کافی خراب ہو جاتے ہیں کیونکہ ان میں نمی کی کمی ہو جاتی ہے۔
اس لئے آپ اس موسم میں بھاپ لینا نہ بھولیں۔
با لوں کو ڈرائی مشین سے بچا کے رکھیں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ موسم پہلے ہی خشک ہوتا ہے اوپر سے آپ اسے اور خشک کر دیتے ہیں ڈرائی مشین سے
تو وہ آپ کے بالوں کیلئے بہتر نہیں ہے


This post have 0 comments
EmoticonEmoticon