بچہ پیدا ہونے کے بعد عورت با لکل تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور عورت اپنی خوبصورتی
کھو دیتی ہیں لیکن اگر آپ تھوڑی سی محنت کرے تو آپ یہ نکھار واپس بھی آ سکتا
ہے۔ میں آج اپکو کچھ ٹپس دینے جا رہی ہوں۔
Beauty Tips after Pregnancy
مدد حاصل کریں
بچہ پیدا ہو نے کے بعد آپ کو اپنے شوہر اور فیملی کی ضرورت ہوگی تا کہ آپ
کسی احساس کمتری میں مبتلا نہ ہوں۔
روز مرہ زندگی کی شروعا ت کریں۔
کچھ دنوں کے بعد اپنی روٹین کی زندگی شروع کر دیں اور صبح اٹھ کے واک کریں
سونا کی عا دت بنا لیں
سونے سے انسان کو کافی سکون اور فریشنس ملتی ہے۔ اس لئے آپ بھی اس کی عادت بنا لیں۔
ڈارک سکلز کیلئے ٹپس
ڈارک سرکلز آپکو بوڑھا بنا دیتے ہیں اس لیئے آپ ان چیزوں کو فا لو کریں
بڑا تکیہ لیں اور اس کے ساتھ کھیرے کے سلا ئس کا استعمال کریں۔
جی دوستو یہ تھا کہ آپ کیسے ڈیلیوری کے بعد خوبصورت نظر آ سکتے ہیں


This post have 0 comments
EmoticonEmoticon