جی آج ہم بات کرینگے بیوٹی ٹپس کی لیکن خاص کر لڑکیوں کیلئے۔
جی جیسا کہ ہماری سا ئٹ روز فریش ٹپس آپ کیلئے لاتی ہے
آج بھی ہم بتا نے جا رہے ہیں ۔
beauty tips for girlsلڑکیوں کیلئے بیوٹی ٹپس
وٹا من اے اور وٹامن سی کا استعمال
جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے ایسی خوراک کا استعمال کریں جس میں وٹا من اے اور سی موجود ہو۔
پانی اور شہد
ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چمچ شہد مکس کر لیں
اور پی لیں اس طرح اپکی جلد شا ئنی اور نرم ہو جا ئیگی۔
فروٹ کا استعمال
اگر آپ پھلوں کا استعمال نہیں کرتے ہیں تو پھر آپ غلطی کر
رہے ہیں۔ اور اس کے ساتھ سبزیوں کا استعمال کریں اور ساتھ میں پانی بھی پی لیں
اس کے علاوہ آپ لوشنز کا استعمال کریں جو اچھی کمپنی کا ۔
ہو
گلوز کا استعمال کریں جو اپکی سکن کو کریکنگ سے بچاتا ہے۔
جی دوستو یہ کچھ ٹپس تھے لڑکیوں کیلئے بیوٹی بننے کیلئے
آگر اپ کے پاس بھی کو ئی ٹوٹکے ہوں تو لازمی بتا ئیں


This post have 0 comments
EmoticonEmoticon