آج میں آپکو بتا ؤں گی کچھ بیوٹی ٹپس اور اس کے سیکرٹ ۔
میں پہلے بھی لکھ چکی ہوں بیوٹی ٹپس کے بارے میں اگر آپ وہ پڑھناچا ہتے ہیں
تو ہماری ویب سائٹ کے مینو میں جا کے بیوٹی ٹپس پر کلک کریں۔
Beauty Tips and Secrets in Urdu
آپکو بتاتی چلوں کہ سورج کی ریز اور خراب خوراک چہرے کے بگاڑ کی ایک
بڑی وجہ ہے۔ پہلے تو ان باتوں کا خیا ل رکھیں اور پھر ان ٹپس کو فالو کریں۔
سن سکرین کا استعمال
سورج سے بچنے کیلئے آپ سن سکرین کا استعمال کریں۔ اور سن سکرین بھی وہ
ہونی چا ہیئے جس میں لیموں اور گلیسرین موجود ہو۔
جلد کی نمی برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں۔
اس کیلئے آپ سبزیوں کا استعمال کریں۔
اس کیلئے آپ کو روزانہ 3 گلاس جوس پینا ہو گا۔ چا ہے وہ گاجر، سیب یا گنے کا رس بھی مفید ہے۔
لیمن جوس اور دودھ
ان دونوں کو مکس کر کے چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر کیلئے چھوڑ دیں پھر اسے دھو لیں یہ ایک اچھا ماسک ہے جلد کی نمی کو برقرار رکھنے کیلئے۔
کھیرا
کھیرا لے کے اسکا جوس نکا لیں اور اسے اپنے چہرے پر لگا ئیں اور 10 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے علاوہ کھیرے کے سلائس بھی استعما ل کر سکتے ہیں۔
شہد کا ماسک
ہلکا سے شہد گرم کریں اور اسے اپنے فیس پر لگا ئیں اور اس کے بعد 20 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر چہرہ دھو لیں یہ ماسک آپ کی جلد کو صاف کرنے میں
مدد دیگا۔
تو یہ کچھ ٹپس تھے اور سیکرٹ بیوٹی ٹپس کے۔
اگر آپ کے پاس کچھ ٹوٹکے ہیں تو ضرور شیئر کریں ہمارے ساتھ۔
This post have 0 comments
EmoticonEmoticon